Faraz Faizi

Add To collaction

26-Nov-2021-تحریری مقابلہ(خواب) اپنا ہر خواب تری آنکھوں سے دیکھوں گا میں



★♥★♥★♥★

میں تری سانسوں کی خوشبو سے مہک جاؤں گا

اس طرح دیکھ نہ مجھ کو میں بہک جاؤں گا


پہلے جی بھر کے تجھے پیار تو کر لینے دے پھر

اشک بن کر تری آنکھوں سے چھلک جاؤں گا


اپنا ہر خواب تری آنکھوں سے دیکھوں گا میں

تاج دیکھوں گا ترے ساتھ ''اٹک" جاؤں گا


دل کے صحراوں میں تری راہ نمائی کے لئے

کبھی تارا کبھی جگنو بن کے دمک جاؤں گا


جانے والے تو کوئی نقش قدم چھوڑتا جا

اجنبی راہیں ہیں فیضی میں بھٹک جاؤں گا


★♥★♥★♥★

کاوش فکر: فراز فیضی. کشنگنج بہار
Mobile No.:  9326187516

   8
5 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

27-Nov-2021 07:02 AM

Wah wah

Reply

Bht khoob pyaare ❤️❤️❤️❤️❤️

Reply

Farhat

27-Nov-2021 12:58 AM

Good

Reply